Homeخبریںحب: پلاٹ سے خاتون کی لاش برآمد

حب: پلاٹ سے خاتون کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) مشرقی بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی لاش برآمد ایدھی ذرائع کے مطابق حب مشرقی بائی پاس کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔

جسے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شنا خت نہ ہوسکی متوفیہ کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان ہے ۔

Exit mobile version