یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںحب پولیس نے نامعلوم خاتون کی نعش قبضے میں لے لی

حب پولیس نے نامعلوم خاتون کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حب کے علاقے سے پولیس نے ایک نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو حب کے علاقے بھوانی کے قریب سے پولیس نے ایک نامعلوم خاتون کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جسے تشدد کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز