حب چوکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں ایک خاتون کو حب چوکی سے جبری لاپتہ کردیا۔
جن کی شناخت ھاجرہ بلوچ زوجہ ثناءالللہ کولواہ گیشکور آواران کے رہائشی بتا جاتاہے۔
یاد رہے اس قابل 22 نومبر 2022 کو قابض پاکستانی فورسز نے حبچوکی کے علاقے دارو ہوٹل سے نسرینہ بنت دلاور کو بھی لاپتہ کیا گیا تھا۔


