Homeخبریںخاران، بائی پاس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم برآمد

خاران، بائی پاس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم برآمد

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران نوروزآباد بائی پاس کے قریب بم برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ کے ہمراہ مذکورہ ایریا کو گھیرے میں لیکر بم برآمد کیا جو کہ ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول تھا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بم کو تاحال ناکارہ نہیں بنایا جاسکا ہے۔

Exit mobile version