Homeخبریںخاران، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ جبری طور پر لاپتہ

خاران، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ جبری طور پر لاپتہ

خاران :(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے دو بلوچ جبری طور پر لاپتہ۔

زرائع کے مطابق خاران شہر واپڈا کالونی سے قابض پاکستانی فورس سی ٹی ڈی نے ڈاکٹر مُصمر ولد غلام رسول دہانی اور شُکر اللہ دہانی نامی شخص کو جبری طور اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

Exit mobile version