جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںخاران: سی پیک روٹ مشینری پر فائرنگ، چار افراد ہلاک

خاران: سی پیک روٹ مشینری پر فائرنگ، چار افراد ہلاک

 

خاران (ہمگام نیوز)خاران میں سی پیک روٹ‌ کام پر معمور مزدوروں پر فائرنگ، چار مزدور ہلاک تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے گواش میں‌یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی پیک روٹ پر معمور مزدور کام کر رہے تھے. کہ نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے چار مزدور ہلاک ہو گئے.مقتولین کی شناخت سراب خان، نیازی، ساجن اور غلام مصطفیٰ‌کے نام سے ہو گئی ہے. جن کا تعلق سندھ کے علاقے گھوٹکی سے بتایا جاتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز