Homeخبریںخاران سے ایک شخص اغوا

خاران سے ایک شخص اغوا

خاران (ھمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز اور دیگر اداروں سمیت ان کے پروردہ ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔

اطلاع کے مطابق خاران بازار سے 29 جولائی کو مبینہ طور پر عبدالماجد ولد حاجی محمد عارف تگاپی نامی شخص کو نامعلوم مسلح افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز