Homeخبریںخاران مغوی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش ندی سے برآمد

خاران مغوی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش ندی سے برآمد

خاران(ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران میں سماجی کارکن المدینہ موبائل سینٹر کے مالک پرنس اورنگزیب میر شیرزئی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے اغوا کرکے لے گئے ،کچھ فاصلے کے بعد انھیں قتل کرکے نعش سور بڈو میں پھینک دی ۔

تاحال واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز