منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںخضدارکےقریب مسافر کوچ الٹ گئی، دس افراد جاں بحق

خضدارکےقریب مسافر کوچ الٹ گئی، دس افراد جاں بحق

خضدار(ہمگام نیوز)خضدارکےقریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں دس افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے،مسافر کوچ کراچی جا رہی تھی۔لیویز ذرائع کےمطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافرکوچ پیر عمر سمان پل کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،حادثے میں دس افراد جاں بحق اوربیس سے زائد زخمی ہوگئے۔لیویز اور ایف سی کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا،زخمیوں میں آٹھ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز