منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںکوہلو و کاہان میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

کوہلو و کاہان میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

سبی ( ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی کی جانب سے کوہلو و کاہان کے مختلف علاقوں کی گذشتہ تین روز سے ناکہ بندی کرکے عام آبادیوں پہ بدترین فضائی شیلنگ کررہا ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے نسائو  ، جبراور کاہان کے علاقے تراتانی ، بمبور کے میدانی و پہاڑی علاقوں کی گذشتہ تین روز سے ناکہ بندی کرکے فضائی شیلنگ کررہا ہے اورعلاقے کی خاطر آنے والی راشن کو بھی مکمل طور پہ بند کررکھا ہے ، علاقائی زرائع کے مطابق قابض پاکستان آرمی نے کئی علاقوں میں عام آبادی پہ یلغار کے بعد کئی گھروں میں لوٹ مار کے بعد گھروں کو آگ لگا دی اور کئی مقامات پہ مال مویشیوں کو بھی قابض آرمی کے اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز