Homeخبریںخضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4. 5 ریکارڈ

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4. 5 ریکارڈ

خضدار (ہمگام نیوز) ریسکیو حکام کے مطابق صوبہ مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیماءمرکز کے مطابق خضدار میں زلزلے کی شدت 4. 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز