ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںخضدار :زمین کے تنازعے پر جھگڑا ایک شخص ہلاک دو زخمی

خضدار :زمین کے تنازعے پر جھگڑا ایک شخص ہلاک دو زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) خضدار میں زمین کے تنازعے پر جھگڑا ایک شخص ہلاک دو زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان خضدار میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی دگئیں ۔ لیویز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ور صورتحال پر قابوپانے کیلئے اقدمات شروع کردیئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز