ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںواشک کے قریب ٹریفک حادثہ 3 افراد جابحق

واشک کے قریب ٹریفک حادثہ 3 افراد جابحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) واشک کے قریب ٹریفک حادثہ 3 افراد جاں بحق ۔ تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی کوچ ناگ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق ہوگئے لیویز نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بس الٹ گئی 3افراد زخمی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز