Homeمسنگ پرسنزخضدار سے قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان لاپتہ، نامعلوم مقام...

خضدار سے قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان لاپتہ، نامعلوم مقام پر منتقل

خضدار(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج ایک اور بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بی زیڈ یو ملتان کے گریجویٹ اور بی ایس سی ملتان کے سابق چیئرمین انیس بلوچ کو آج شام 8 بجے خضدار کے ایک مقامی کیفے سے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version