پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںخضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب

خضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب

خضدار (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خضدار سے لاپتہ دو نوجوان کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے خاندانی زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار سے لاپتہ ہونے والے بادین خان اور جبران خان قلندرانی آج کوئٹہ سے بازیاب ہو گئے

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز