Homeخبریںخضدار میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

خضدار میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

خضدار (ھمگام نیوز) جھلاوان کمپلیکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نواجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کے جھلاوان کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان خالد ولد عبدالحکیم محمد حسنی کو قتل کردیا۔

قتل ہونے والے خالد ولد عبدالحکیم محمد حسنی کا تعلق سوراب کے علاقے گدر سے ہے۔ آخری اطلاعات تک مقتول کے قتل کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

Exit mobile version