Homeخبریںخضدار نامعلوم مسلح افرادنے 4 افراد کو اغوا کرکے گاڑی سمیت...

خضدار نامعلوم مسلح افرادنے 4 افراد کو اغوا کرکے گاڑی سمیت لے گئے

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے چار افراد کو اغوا کرکے ان کی گاڑی سمیت لے گئے، ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے راستہ روک کر گاڑی کو اپنے قبضے میں لے لیا اور چاروں افراد کو نامعلوم مقام کی جانب لے گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، تاحال چاروں کے مکمل کوائف اور شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز