Homeخبریںخضدار :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار( ہمگام نیوز ) خضدار کے علاقے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اطلاعات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری کے علاقہ آرچنی میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے بتایا جاتا ہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے کند کاشمی کے رہنے والاشخص محمد ابراہیم ولد میر محمد جتک جاں بحق ہوگیا ، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، واقع کی اطلاع پاکر لیویز فورس موقع کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

Exit mobile version