Homeخبریںخضدار :گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے خاتون جھلس کر شدید...

خضدار :گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے خاتون جھلس کر شدید زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)خضدار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے اور خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے لطیف آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون اور6 بچے جھلس کر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فور طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز