پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںداعش کی بربریت:15خواتین کے چہروں پہ تیزاب پھینک دیا

داعش کی بربریت:15خواتین کے چہروں پہ تیزاب پھینک دیا

بغداد( ہمگام نیوز)۔۔۔۔۔عراق کے شہر موصل میں داعش نے نقاب نہ پہننے پر 15 خواتین کے چہروں پر تیزاب پھینک دی

ان خواتین کو نقاب نہ پہننے پر موصل کے علاقے سلامیہ سے حراست میں لیا گیاتھا۔ عراقی شہریوں کے مطابق اس بہیمانہ اور انسانیت سوز سزا کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز