دالبندین(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دالبندین کے قریب ایک افسوس ناک واقعہ پیش باراتیوں کی گاڑی کا حادثہ ہوا جس سے خواتین اور بچوں سمیت دو افراد جاں بحق 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تفتان سے نوشکی جانے والی بارتیوں کی گاڑی واپسی پر یک مچھ اور دالبندین کے قریب الٹ گئی جس میں ایک خواتین اور بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر 5 خواتین اور بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا تین کی حالت زیادہ خراب ہونے کی سبب ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے ۔


