Homeخبریںاسرائیلی سفیر کی بے دخلی کا بل آئرش پارلیمنٹ میں پیش۔

اسرائیلی سفیر کی بے دخلی کا بل آئرش پارلیمنٹ میں پیش۔

تل ابیب(ہمگام نیوز) اسرائیلی اخبار نے بتایا ہے کہ یورپی ملک آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے ایک بل پر رائے شماری ہو رہی ہے جس میں ملک میں موجود اسرائیلی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر اسے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل ایک ایسے وقت میں پیش کیا ہے جب حال ہی میں آئرلینڈ بے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت پر اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز