چاغی ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق دالبندین میں کیسکو کے لائن مین زاہد بجلی بحالی کا کام کرنے کے دوران کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔
جنھیں تشویش ناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑگئے۔