کراچی (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق محمد نامی شخص جو کہ دبئی سے واپس گھر آرہا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ سے قابض پاکستانی ریاستی سیکورٹی فورسز نے اسے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔