Homeخبریںدزاپ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دزاپ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز واش سے دزاپ جاتے ہوئے بیچ راستے میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے واش کے راستے ہوئے دزاپ جانے والے محمود نہتانی نامی شخص کو مسلح چوروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

اطلاع موصول ہونے تک اس واقعے کے بارے میں مزید معلومات نہیں ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ مقتول تعلق دزاپ(زاہدان ) کے شیر آبا سے ہے ۔

 

Exit mobile version