دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںدمشق میں ٹریڈ فیئر پر حملہ چھے افراد ہلاک۔

دمشق میں ٹریڈ فیئر پر حملہ چھے افراد ہلاک۔

دمشق(ہمگام نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں منعقد ہونے والے ٹریڈ فیئرکے دوران ہوئے ایک راکٹ حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ راکٹ اس عمارت میں لگا، جہاں یہ میلہ منعقد ہو رہا تھا۔ شام میں خانہ جنگی کے باعث یہ ٹریڈ میلہ پانچ برس بعد پہلی مرتبہ منعقد کیا جا رہا تھا۔ سرکاری سطح پر اس حملے کی تصدیق کی گئی ہے لیکن ہلاکتوں کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز