Homeخبریںراسک، قابض ایرانی فورسز کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی الٹنے...

راسک، قابض ایرانی فورسز کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے گاڑی الٹنے کی وجہ سے ایک بلوچ نوجوان شہید

راسک (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق گزشتہ جمعرات کی صبح راسک شہر کی حدود میں سرباز راسک محور پر ایک ایندھن کے ٹرک کی طرف قابض ایرانی مرصاد فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک ایندھن بردار

 گاڑی الٹ کر آگ لگ لپیٹ میں آگئے جس ایک 15 سالہ بلوچ سوختبر شہید ہوگیا ۔

 شہید ہونے والے اس بلوچ سوختبر کی شناخت 15 سالہ امیر محمد داؤدی ولد جواد ساکن ایرانشہر ہے ۔

 ذرائع کے مطابق: گزشتہ صبح کے وقت راسک شہر ایک روڈ پر گھات لگائے بیٹھے قابض ایرانی مرصاد نے امیر محمد کی چلتی نسان وین پر بغیر رکنے اور وارننگ کے براہ راست فائرنگ کردی۔ کار کے الٹنے اور اس میں آگ لگنے سے امیر محمد آگ کی لپیٹ میں آ کر جاںشہہد ہو گیا۔

Exit mobile version