Homeخبریںرمین چابہار کے ساحل پر باپ بیٹا ڈوب گئے

رمین چابہار کے ساحل پر باپ بیٹا ڈوب گئے

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق دو شہری جن کا ایک دوسرے سے تعلق باپ اور بیٹے کا ہے چابہار کے علاقے رمین کے سہرستان میں ڈوب گئے۔ خبر لکھے جانے تک ان فراد کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ تقریباً ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد عوامی فورسز باپ کی لاش تلاش کرنے میں کامیاب ہوئیں اور بیٹے کی لاش تلاش کرنے میں ناکام رہی۔

Exit mobile version