بدھ, مئی 22, 2024
ہومخبریںریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ کل شام ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیاہ آف میں جوری کے مقام پر بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے بلوچ قومی غدار اور سرکاری ڈیتھ سکواڈ کے کارندے ولی داد بگٹی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں اس کا بیٹا امام بخش، بھتیجا علی حسن اور جبکہ ایک باڈی گارڈ شدید زخمی ہوئے ہیں۔جبکہ ولی داد اس میں بال بال بچ گئے، بی آر اے بلوچ قومی غداروں کو تنبیہ کرتی ہے کہ بلوچستان میں جاری فوجی کاروائیوں میں ریاست پاکستان کا آلہ کار نا بنے ورنہ انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز