منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںروسی صدر و افغان طالبان سربراہ کی ملاقات

روسی صدر و افغان طالبان سربراہ کی ملاقات

لندن ( ہمگام نیوز) برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور سے خفیہ ملاقات کی تھی جس میں طالبان کو اسلحہ فراہمی اور مال مدد کی یقین دہائی کرائی گئی ، ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر اور ملااختر منصور کے درمیان دوشنبے میں خفیہ ملاقات ہوئی تھی ، ملاقات میں افغان طالبان کیلئے روسی امداد پر تبادلہ خیال کیا گیا ، روسی صدر نے طالبان کو اسلحہ اور مالی مدد کی یقین دہانی کرائی، واضح رہے کہ روس افغانستان میں داعش کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ سے تشویش میں مبتلا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز