جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںزامران: دو بلوچ مسلح تنظیموں کے درمیان جھڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ

زامران: دو بلوچ مسلح تنظیموں کے درمیان جھڑپ، ہلاکتوں کا خدشہ

تربت (ہمگام نیوز)زامران کے علاقے گیشتگان میں دو بلوچ مسلح تنظیموں میں جھڑپ ہلاکتوں کا خدشہ۔ اطلاعات کے مطابق بلوچ مسلح تنظیم جندل اللہ نے قبضہ گیر ایرانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے واپس آرہے تھے کہ گیشتگان میں ایک بلوچ مسلح تنظیم نے جندل اللہ کے لوگوں پر حملہ کیا اور دونوں طرف سے نقصان کا خدشہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز