Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

زاہدان: قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

زاہدان( ہمگام نیوز ) رسانک نیوز کے مطابق گزشتہ روز پیر کو جون آباد تھانے کی فورسز نے ایک بلوچ ایندھن بردار کی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بلوچ شہری جو کے تیل کے کاروبار میں منسلک تھے موقعے پر شہید ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ کا نشانہ بن والے اس بلوچ شہری کی شناخت زاہدان سے تعلق رکھنے والے ابراہیم براہوہی شاگزی کے نام سے ہوئی ہے۔

 کہا جاتا ہے کہ فورسز نے بغیر وارننگ کے ان گاڑی فائرنگ اسے شہید کر دیا ۔

 واضح رہے کہ ہر سال قابض ایرانی آرمی اور دیگر فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے

بلوچ شہری سینکڑوں شہری شہید اور زخمی ہو جاتے ہیں۔

Exit mobile version