Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری گرفتار

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری گرفتار

زاہدان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق گززتہ روز جمعہ کو زاہدان میں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے ایک بلوچ شہری کو تشدد کرنے کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ اس بلوچ شہری کی شناخت “نعمت براہوئی” کے نام سے ہے۔

 واضح رہے کہ جمعے کے روز ہونے والے احتجاج کے بعد قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں بلوچ شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

 یاد رہے کہ بلوچستان میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد بہت سے بلوچ شہریوں کو ایران کی سیکورٹی اور فوجی اہلکاروں نے گرفتار کیا ہے اور ان میں سے بہت سے لوگوں کا انجام معلوم نہیں ہے۔

Exit mobile version