Homeخبریںزیارت سے ناقابلِ شناخت پرانی لاش برآمد

زیارت سے ناقابلِ شناخت پرانی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) زیارت کے علاقے سے ایک شخص کی کئی روزپرانی لاش بر آمد کر لی گئی۔

لیویز فورس کے مطابق زیارت اورہرنائی کے درمیانی علا قے ڈومیارہ میں ایک کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے جو ناقابل شناخت ہے۔

لیویز کے مطابق لاش کے قریب سے ایک کارڈ ملا ہے جس پر سید نذیر شاہ کا نام درج ہے۔لیویز فورس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

Exit mobile version