Homeخبریںسبی میں ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی

سبی میں ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) سبی میں ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سبی کے علا قے نیشنل ہائی این 65 ڈمبولی کے مقام پر دو ویگنیں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں 6افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

Exit mobile version