چهارشنبه, می 8, 2024
Homeخبریںسبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق،...

سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سبی شہر میں دھماکا۔ ایم ایس سول ہسپتال کے مطابق سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اقبال روڈ پر ہوا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز