Home خبریں سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق،...

سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سبی شہر میں دھماکا۔ ایم ایس سول ہسپتال کے مطابق سبی میں پی ٹی آئی ریلی میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اقبال روڈ پر ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔    

Exit mobile version