Homeخبریںسراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

سراوان ( ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز سراوان کے علاقے آسپیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 31 سالہ عمران بارکزہی ولد قادر بخش جانبحق ہوگیا جبکہ ان کا چھوٹا بھائی 27 سالہ بہمن بارکزہی ساکن سراوان زخمی ہوگیا ۔

 واضح رہے کہ واقعہ کی صبح 8 بجے کے قریب کے پیش آیا تاحال قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے

Exit mobile version