چهارشنبه, می 8, 2024
Homeخبریںسوئی کے علاقے میں بم دھماکہ، ریاستی ڈیتھ سکواڈ کے پانچ اہلکار...

سوئی کے علاقے میں بم دھماکہ، ریاستی ڈیتھ سکواڈ کے پانچ اہلکار زخمی

سوئی (ہمگام نیوز) سوئی کے علاقے نیلغ میں دھماکہ، اطلاعات کے مطابق سوئی میں نیلغ کے علاقے میں بم کا زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں ڈیتھ سکواڈ کی گاڈی کو نشانہ بنایا گیا۔ واضع رہے کہ نیلغ کا علاقہ شمبانی گروپ کے ڈیتھ سکواڈ کا گڑھ مانا جاتا ہے اس علاقے میں ایک بڑے عرصے کے بعد یہ کاروائی ہوئی ہے۔ بم دھماکے کے نتیجے میں ڈیتھ سکواڈ کے پانچ کارندے شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز