پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںسیفیدابہ ڈیم میں ڈوب کر بلوچ نوجوان جانبحق

سیفیدابہ ڈیم میں ڈوب کر بلوچ نوجوان جانبحق

نیمروز(همگام نیوز ) گزشتہ روز نیمروز کے علاقے سیفدابہ کے قریب ایک بلوچ نوجوان ڈیم میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیمروز کے علاقے سفیدابہ ڈیم میں ایک نوجوان 16 سالہ احسان براہوہی ولد حسین سفیدابہ ڈیم میں پھسل کر ڈوبنے سے جانبحق ہوگئے ۔

 رپورٹ کے مطابق احسان اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ تیرنے کے لیے اپنے شہر کے قریب ڈیم پر گیا اور ڈیم کے گہرے حصے میں پھنسے سے پھسل کر ڈوب گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز