پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںکیچ کے علاقے گشکور میں قابض فورسز پر دھماکہ 

کیچ کے علاقے گشکور میں قابض فورسز پر دھماکہ 

 

 

تربت (ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے گشکور میں قابض پاکستانی فورسز پر بم دھماکہ کیا گیا، تفصیلات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب پیدل فورسز کے اہلکار گاڑیوں کو سیکورٹی فراہم کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصانات کا تعین نہیں لگایا جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز