Homeخبریںسی ٹی ڈی کی جانب سے طالب علم پر جھوٹے الزامات خلاف...

سی ٹی ڈی کی جانب سے طالب علم پر جھوٹے الزامات خلاف آج شام ٹیوٹر اسپیس چلائی جائے گی.

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) خاران کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جانب سے لاپتہ طالب علم شفقت بلوچ کو منظر عام پر لاکر بے بنیاد قتل کا الزام لگانے اور عجاب بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انکی فیملی کی جانب سے آج 30 اکتوبر 2022 بروز اتوار شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک ٹیوٹر پر ایک کیمپین چلائی جائے گی ۔

تمام مکاتب فکر کے افراد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

#SaveShafqatBaloch
#SaveAjjabBaloch
#SaveBalochMissingPerson

Exit mobile version