شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے رہائشی دو جوان اصغر اور سلمان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کراچی سے جبری لاپتہ ہوگئے۔ کہا جارہا ہے کہ انہیں پولیس نے گرفتار کرکے بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔اہلخانہ کے مطابق ان کے شناختی کارڈز موجود ہیں ،انھوں نے اپیل کی ہے کہ جس کسی کو بھی ان دو نوجوانوں کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبروں پر انسانیت کے ناطے مزکورہ موبائل فون نمبر پر اطلاع دیں ۔
0319 3770377


