پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںشاہرگ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

شاہرگ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح بلوچ سرمچاروں نے کوئٹہ کے قریب شاہرگ میں ایف سی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس میں ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ہمارے اسطرح کے حملے بلوچ سرزمین کے آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز