Homeخبریںشعیب بلوچ ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

شعیب بلوچ ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق شعیب بلوچ قابض پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 19 نومبر 2016 کو کیچ کے علاقے گیبن ، بلوچ آباد سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شعیب ولد سبزل سکنہ گیبن آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

Exit mobile version