Homeخبریںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

پشین (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا ضلع پشین کے علاقے کربلا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے لال محمد ولد عبدالجبار سکنہ پشین جان بحق ہو گئے ہیں۔

زرائع کے مطابق قتل کا وجہ زاتی دشمنی بتایا جاتا ہے۔

Exit mobile version