یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںشمالی صوبوں میں دہشت گرد پاکستان سے آرہے ہیں۔ افغانستان

شمالی صوبوں میں دہشت گرد پاکستان سے آرہے ہیں۔ افغانستان

کابل(ہمگام نیوز)افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے کو پسپا کرنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان سے آنے والے مقامی اور غیر ملکی ’’دہشت گرد‘‘ لڑائی میں افغان طالبان کی مدد کے لیے پہنچ رہے ہیں، اب تک لڑائی میں 200 شدت پسند اور 12 سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز