پیر, مئی 20, 2024
ہومانٹرنشنلغزہ میں جھڑپ ،1اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں جھڑپ ،1اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: (ہمگام نیوز) اسرائیلی فوج کےمطابق ، غزہ کے شمال میں ہوئی جھڑپوں میں ایک فوجی ہلاک ہو گیاہے۔

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ پر تحریری بیان کے مطابق، نہال بریگیڈ کے ایک 21 سالہ سارجنٹ لیئور راقیقی کی موت ہفتے کے روز واقع ہوئی۔
غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اب تک 595 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز