پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeانٹرنشنلترکی نے آپریشن کرکے پی کے کے کے 2 جنگجؤں کو شہید...

ترکی نے آپریشن کرکے پی کے کے کے 2 جنگجؤں کو شہید کرنے کا دعوی کیا۔

استنبول: (ہمگام نیوز) ترک کے مطابق پی کے کے کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو جنگجؤں کو ہلاک کر دی۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردی اور دہشتگردوں[ آزادی پسندوں ] کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جن کو ترکی دشت گرد قرار دے رہا درحقیقت وہ اپنے قومی آزادی کا جنگ لڑ رے ہیں ترکی ایک طرف حماس کو آزادی پسند تنظیم قرار دے چکا ہے۔ جس کے مفادات ترکی سے وابستہ ہیں لیکن دوسری طرف کردوں کو دشت قرار دے رہا ۔ قابض قوتوں نے دنیا میں محکوم کے خلاف ہمیشہ منفی کونوٹیشن استعمالُ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز