Homeخبریںفلسطین کے لئے امریکہ نے 360 ملین ڈالر امداد کا اعلان۔

فلسطین کے لئے امریکہ نے 360 ملین ڈالر امداد کا اعلان۔

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکا نے فلسطین کے لئے 360 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی رپورٹس کے مطابق ان میں سے 38 ملین ڈالر صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ اور مغربی پٹی کو مہیا کیے جائیں گے۔

مزید میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے تحت 75 ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کئے گئے ہیں اور دیگر 10 ملین ڈالر خطے میں تشدد کے تدارک کے لئے بھی رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز